(ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے کو قابل تقلید ماڈل قرار دیتے ہوئے حکومتی سرپرستی کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ، حکومتی سرپرستی کا اعلان
RELATED ARTICLES



