(ویب ڈیسک)لاہور کی معروف میوزک اکیڈمی کے ننھے طلبا نے اپنی سریلی آواز اور لاجواب سُروں سے ناروے کے معروف موسیقار کو داد دینے اور جھومنے پر مجبور کر دیا، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
لاہور کی میوزک اکیڈمی کے بچوں نے نارویجن موسیقار کو جھومنے پر مجبور کر دیا، ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



