کراچی( خبریںڈیجیٹل) اداکارہ صبور علی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ سرخ روایتی ساڑھی اور خوبصورت سنہری جیولری میں نہایت دلکش انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ تصاویر میں پھولوں کی خوبصورت سجاوٹ ان کی شخصیت کو مزید نکھار رہی ہے، جبکہ سادہ میک اپ اور



