اسلام آباد (27 اکتوبر 2026): وزیراعظم کی قائم کردہ سب کمیٹی نے جھینگا فارمنگ، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات بڑھانے کے لیے روڈ میپ کی تیاری کی 120 دن کی مہلت دے دی۔ وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ ذیلی کمیٹی برائے ایکوا کلچر اور شرمپ ویلیو چین کا اجلاس وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد



