سبی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) رند قومی اتحاد ورند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سر دار یار محمد رند نے کہا ہے کہ اقوام رند کے بہادر جنگجوؤں نڈر376سے زائد بزرگوں نوجوان بچوں ں نے اقوام رند کے ننگ ناموس کے خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانیاں دیکر امن خوشحالی کے لئے …



