اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کی معیشتوں کو جوڑا ہے، جبکہ چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی سمجھ بوجھ اور اعتماد کو فروغ دے گا۔ ڈیجیٹل دور میں رابطہ طاقت اور بیانیہ خودمختاری ہے، جو …
سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور ذہنوں کو جوڑے گا، عطا اللہ تارڑ
RELATED ARTICLES



