مشرقی افریقی ملک یوگنڈا میں انسانوں کو قتل کرکے ان کا گوشت کھانے والے ’آدم خور‘ کو گرفتار کر کے پھانسی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز، جنرل موہوزی کینیروگابا نے ایک ایسے مشتبہ سیریل کلر (مسلسل قاتل) کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے



