(24نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی وصولی یقینی بنانے کیلئے ہفتہ 31 اکتوبر کو دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔