(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ نے سابق رجسٹری محرر اور سابق سب رجسٹرار کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے ملزمان تاج محمود اور محبوب اقبال کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت کی، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ دیگر افسران کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔



