لاہور: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں آن لائن بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت سے بچنے کے لیے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئیں۔ پولیس تھانے میں درج رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 17 اکتوبر کو پیش آیا، متاثرہ خاتون نے ایف 2



