(سفیر رضا ) صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اہلیانِ جموں و کشمیر اور پاکستانی قوم ہر سال اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔