امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 60ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی کی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت پربھاری سرمایہ کاری کے پیش نظر مائیکروسافٹ اخراجات کم کرنے کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے ہزاروں ملازمین کو پیشکش کی جارہی ہے۔ امریکا، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کے



