مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 115اس ٹورنگ ٹاکیز کے علاوہ 16 ایم ایم فلموں کے چھوٹے پروجیکٹر پر اسکولوں اور دیہاتوں میں بھی فلمیں دکھائی جاتی تھیں۔
کراچی کے ”بمبینو“ سینما کی عمارت کے اندر ہی انہی مالکان کا ایک اور چھوٹا سا سینما ”اسکالا“ ہوتا تھا، جسے لوگ مذاق میں بمبینو کا بچہ کہتے تھے
RELATED ARTICLES



