کراچی: واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے ذریعے جاری شدید سائبر حملوں کے تناظر میں ملک گیر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ ایپ کے ذریعے ہونے والے شدید سائبر حملوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا
ونڈوز پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ہائی الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



