رائے ونڈ(قدرت روزنامہ)رائے ونڈ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، شہر میں ایل پی جی 600روپے فی کلو تک کے حساب سے سرعام فروخت ہو رہی ہے جس پر انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل …



