تمام جانور آگ سے ڈرتے ہیں، وہ جانتے ہیں آگ خطرناک ہے، جلا کے راکھ کر دیتی ہے، کسی جانور کا ہاتھ پاﺅں کچن میں کام کرتے ہوئے نہیں جلتا نہ ہی کبھی کسی کے پلو نے آگ پکڑی مگر اس کے باوجود سب اس سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔