نوشہرہ(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواہ کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے خاتمے کی ذمہ دار پی ٹی آئی خود ہے، اگر پی ٹی آئی میں کوئی سوچنے سمجھنے والا ہوتا تو ایسا کبھی نہ ہوتا، حالات ایسے پیدا کیے گئے کہ مجبوری میں گورنر راج نافذ کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ …



