کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) —کرائم رپورٹر آصف شاہ کو دھمکیاں دینے والا روات پولیس کی بحریہ چوکی میں تعنیات پولیس اہلکار فرحت ثقلین معطل۔یہ طویل مدت سے یہاں تعنیات تھا اور آصف شاہ بطور صحافی اس کی سرگرمیوں پر مبنی خبریں فائل کرتے تھے جس پر اس نے آصف شاہ کو …



