گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026) — چنگا بنگیال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ ہیڈماسٹر راجہ الطاف کے انتقال پر علاقے کی تعلیمی و سماجی شخصیات سمیت ان کے عزیز و اقارب، سابق ساتھیوں اور شاگردوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ہیملِ ہیمپسٹڈ سے راجہ احسان اور …



