کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کچلاک میں جانوروں کی آلائشوں سے تیل نکالنے والا یونٹ سیل کر دیا۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر شکایت موصول ہوئی تھی کہ جانوروں کی باقیات سے نکالا گیا تیل کھانے پکانے میں استعمال …
شہریوں کی صحت سے کھلواڑ: سوشل میڈیا پر نشاندہی کے بعد انتظامیہ بیدار، کچلاک میں آلائشوں سے زہریلا تیل بنانے والا یونٹ سیل
RELATED ARTICLES



