اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کی جانب سے پاکستان کیلئے سرحدیں بند کیے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے پاکستان کو ایل پی جی سمیت کسی بھی قسم کے سامان کی برآمد پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، …



