اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی معاونِ خصوصی سید زلفی بخاری نے موجودہ وفاقی حکومت کی عالمی و علاقائی سفارتی پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی تیزی سے ایک بڑے بحران اور تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے، …



