لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کے قریب سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیااور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی – وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کے بہترین علاج معالجہ کا. .. ۔



