کویت سٹی: کویتی حکومت نے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں کمپنیوں کے فائلیں معطل کردیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام نے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی، مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور مالیاتی خلاف ورزیوں کی روک تھام کیلیے ہزاروں کمپنیوں کے خلاف



