کراچی: مارٹن ڈاؤ مارکر نے لیگزوبرون کے زیرِ اعتراض بیچز کی تیاری سے لاتعلقی ظاہر کردی جب کہ متعلقہ دوا ساز کمپنیوں نے بھی مخصوص بیچز کو اپنی تیار کردہ ادویات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ جعلی ادویات کے معاملے پر ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے جو ڈرگ



