اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی، ٹی وی اینکر عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ آج بھی جو صحافی زندہ ہیں وہ شکر ادا کریں، روز شکرانے کے نفل پڑھنے چاہیئے کہ آج کا دن گزر گیا، وہ معاشی بقاء، ذہنی اخلاقی یا آپ کی زندگی کی جنگ ہو، یہ روز کا خود سے عہد ہے کہ …



