صوفیہ: بلغاریہ میں خاتون صحافی سونیا کولتوکلیوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں پارلیمنٹ کی اسپیکر میہیلا ڈوتسووا سے سوال پوچھنے کی کوشش کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار نے مبینہ طور پر انہیں دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔ واقعہ 22 اکتوبر 2026 کو دارالحکومت صوفیہ میں The post بلغاریہ میں خاتون صحافی پر سکیورٹی اہلکار کا مبینہ تشدد، اسپیکر کے استعفے کا مطالبہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



