پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جانسن اینڈ جانسن کی تجرباتی دوا سے ٹیومر سکڑنے لگے، نئی دوا نے کینسر کے مریضوں میں حوصلہ افزا نتائج دے دیے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے رؤئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی نئی دوا کی ٹرائل کے مثبت



