کراچی: واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر میں پانی کی فراہمی کے سلسلے میں اردو کالج کے قریب متاثرہ 33 انچ قطر کی پانی کی لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق منصوبے کی تکیمیل کے بعد گلشنِ اقبال ٹاؤن کو پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ چیف



