تحریر: فیصل عرفانتحصیل گوجر خان کے رجحان ساز کمر شل پینٹر اینڈ آرٹسٹ محمدفیاض ولد فقیر محمد فروری1939کو انبالہ (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے ،قیام پاکستان کے بعد والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے گوجر خان آگئے ، ابتدائی تعلیم پرائمری سکول گوجر خان اور اسلامیہ ہائی سکول گوجر خان سے مزید پڑھیں The post کمرشل پینٹر اینڈ آرٹسٹ محمدفیاض چل بسے۔دیسی طریقوں سے گہرے اور پائیدار رنگوں کی تیاری کے فن کے ماہر تھے appeared first on pindipost. pk.



