(24 اکتوبر 2026): سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ 3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے



