اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو رجسٹر کروانے کے لیے سیلز ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ ایف بی آر نے موبائل فونز کی رجسٹریشن اور ٹیکس ادائیگی کے طریقہ کار میں نئی ترمیم …
غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے ایف بی آر کا بڑا اقدام، صارفین کو اجازت
RELATED ARTICLES



