کراچی: شہر قائد کے متعدد علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ مل گیا، کے الیکٹرک کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے بجلی کے نیٹ ورک کا سہ ماہی جائزہ مکمل کرتے ہوئے شہر کے متعدد علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا، جبکہ کئی علاقوں میں بجلی



