لاہور: پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ آئندہ میچزمیں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں۔ ہماری کوشش ہے اچھی کرکٹ کھیلیں اور میچ جیتیں، تمام کھلاڑی اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ سب پرفارم



