تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا باریک بینی سے



