تہران: پاسداران انقلاب کے سیاسی امور کے سربراہ جنرل یداللہ جوانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں داخل ہونے والی دشمن افواج کے لیے ایرانی سرزمین قتل گاہ بن جائے گی۔ پاسداران انقلاب کے سینئر جنرل یداللہ جوانی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی افواج خطے میں پہلے ہی مشکلات کا سامنا کر



