الخلیل: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے، جس کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے میں فلسطینیوں کی عمارتیں مسمار کرنا شروع کر دی ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ چوکی پر حملہ کرنے والے 2 فلسطینی جوابی فائرنگ میں مارے گئے، اسرائیلی



