وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے وسائل کا ایک ایک پیسہ اُن کی ترقی اور خوشحالی ہی پر خرچ کیا جائے گا۔