لاہور (23 اکتوبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا، غریبوں کے نام پر



