کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان غالب رہا، جہاں سرمایہ کاروں نے آئندہ ہفتے ہونے والے مانیٹری پالیسی اجلاس اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اتار چڑھاؤ پر توجہ مرکوز رکھی۔