لاہور: غیر ملکی خاتون ڈیانا نے زیادتی کیس ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خاتون ڈیانا کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں خاتون نے ملزم احمد تنویر کو بےقصور قرار دے دیا۔ ڈیانا نے کہا کہ میرے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملزم احمد تنویر کا کوئی تعلق نہیں ملزم احمد



