لاہور(قدرت روزنامہ)مہنگی ایل پی جی خریدنے والوں کےلیےاچھی خبر اا گئی ہے، آئندہ 48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 50 روپےکی بڑی کمی کا قوی امکان ہے، 16 اکتوبر تک لوڈ کیے گئے ایرانی ایل پی جی باؤزرز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی ہے ۔ کنوینر ایف پی سی …



