(ثمرہ فاطمہ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 294 ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ہے۔
لاہور کا پھر آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر
RELATED ARTICLES



