پنڈدادنخان: تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش اور تشدد کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں نامزد ملزم کو قلیل …



