کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 22 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) —پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کے نرخ 3 ہزار 296 روپے برائے ماہ اکتوبر مقرر کر رکھے ہیں مگر اس نرخ سے دو گنا زائد نرخوں پر گیس پلانٹس اپنے ڈیلرز کو مہیا کرتے ہیں جس کے بعد تین ہزار دو …



