مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22اکتوبر2026) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیرین گل کی ہدایات پرالشہبازمیڈیکل ہسپتال کہوٹہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں فری میڈیکل کیمپ سینکڑوں طالبات اور اساتذہ مستفیدکہوٹہ کے معروف مائر معالج ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی نگرا نی میں مائر ڈاکٹروں نے طبعی سہولیات میسر کیں عوامی حلقوں …



