لاہور(قدرت روزنامہ)تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے چائے پینے والوں میں شریانوں کی بیماریوں کا خطرہ چائے نہ پینے والوں کے مقابلے میں تقریباً 11 فیصد کم پایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے پینے کے شوقین افراد موجود ہیں جو اس کے بغیر دن کا تصور بھی نہیں کر سکتے تاہم ایک نئی تحقیق …



