لاہور: این سی سی آئی اے نے گلبرگ میں 3 جعلی کال سینٹرز پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ریسٹورنٹس کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چرانے والے ملزم گرفتار کیے گئے جب کہ کارروائی میں غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والے 59 ملزمان بھی گرفتار



