لاہور: بلوچستان اکنامکس اینڈ انویسٹمنٹ فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے پیٹرن انچیف ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور یہاں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
بلوچستان سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش مقام بن سکتا ہے، امن و امان کی بہتری ناگزیر ہے، ایس ایم تنویر
RELATED ARTICLES



