کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے کروم ویب براؤزر میں صارفین کو آن لائن فراڈ اور سائبر خطرات سے بچانے کے لیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے مشتبہ ویب سائٹس کھولنے سے پہلے ہی صارفین کو خبردار کیا جائے گا۔
گوگل کروم میں صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے نیا فیچر متعارف
RELATED ARTICLES



